کنٹری ہاؤس

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - دیہات میں امرا کے مکانات، مضافات میں امیروں کے رہنے کی جگہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - دیہات میں امرا کے مکانات، مضافات میں امیروں کے رہنے کی جگہ۔ Country-house